ڈائریکٹر کیمپس میڈم تسنیم عمران، اکیڈمک ایڈوائزر عمر فاروق مینگل اور ضیاء شفیع نے طلبا کو خوش آمدید کہا اور بتایا کہ نیو ٹیک پروگرام کے تحت ڈیجیٹل مارکیٹنگ، گرافکس ڈیزائننگ اور ای کامرس جیسے جدید سکلز پر تربیت دی جائے گی، جو نوجوانوں کو آن لائن کاروبار کے مواقع فراہم کریں گے۔